حیدرآباد ۔16 ستمبر (اعتماد نیوز) میٹرو ریل جولائی 2016 تک حیدرآباد کے پٹریوں پر دوڑیگی ۔ یہ بات میٹرو
ریل چیرمن این وی ایس ریڈی نے بتایا۔ انہوں نے کہا کہ میٹرو ریل کا کام 55 فیصد مکمل ہوچکا ہے اور ماباقی کام کو جولائی 2016 سے قبل تک مکمل کر لیا جائیگا ۔